Friday, July 24, 2020

ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو آج لاہور میں اپنے بھائی کی نمازِ جنازہ پڑھانے کی اجازت نہیں دی گئی مگر پھر کیا ہوا اہم ترین خبر سامنے آگئی

‏مفتی عابد جلالی صاحب کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی ہے
جنازے میں علماء،سیاسی،سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ ہزاروں عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے بھی شرکت کی اعلان کے مطابق نمازِ جنازہ مفتی اشرف آصف جلالی صاحب نے پڑھانا تھی مگر
 آج ظالم حکومت کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر کنزالعلماء لاہور میں اپنے بھائی کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھا سکے
 کل ان شاءاللہ صبح 8 بجے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب بھکھی شریف میں نمازِ جنازہ پڑھائیں گے جنہوں نے نمازِ جنازہ یہاں نہیں پڑھی وہ کل بھکھی شریف پڑھیں گے
م

فتی ارشاد احمد جلالی صاحب کا اعلان

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only