چائنی حکام کا ووہان میں امریکی سفارتخانہ بند کرنے پر غور یاد رہے اس سے پہلے امریکہ نے ہوسٹن میں چینی سفارتخانہ 72 گھنٹوں میں بند کرنے کا حکم دیا ہوا ہے
حالیہ دنوں میں امریکہ اور چائنہ کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ چکی ہے جسکی وجہ سے ایشیائی ممالک کا امن تباہ ہونے کا شدید خطرہ پیدا ہو چکا ہے
Post a Comment