Wednesday, June 10, 2020

یہ ایک مسلح امریکن فیملی کی تصویر ہے..

راۓ عامہ.........!
جو امریکہ کی ریاست منی سوٹا میں پولیس کے ہاتھوں ”جارج فلوئیڈ “ نامی ایک سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد اپنے دفاع کے لیے پرعزم ہے..
اس حساب سے یہ تصویردنیا کی نظر میں مہذب،خوبصورت،بہادری کی علامت ،حقوق کی جنگ اورحوصلہ افزاٸی کے لاٸق ہے..
اگر اس تصویر میں مردکے سر عمامہ،بچہ کے سر پر ٹوپی کا اضافہ کیا جاۓ اور عورت کو حجاب میں ملبوس دکھاکر اسے انڈین فورسز سے لڑنے والے حریت پسند کشمیری خاندان سے منسوب کیاجاۓ..
یا اسے اپنی زمین پر قابض صھیونی قوتوں سے برسرپیکار فسلطینی مجاھدین یا امریکیوں سے لڑنے والے افغان مجاھدین  سے جوڑاجاۓ..
تو فورا یہ  تصویر دنیا کی نظر میں نفرت کی علامت ،دھشت گردی کا عکس،اور قابل مذمت بن جاتا ہے.. پھر لبرل اور ملحد منہ کی رال سمیٹ کر کہنے لگتے ہیں..
یہ عدم برداشت،تشدداور دھشت گردی کا درس دےرہے ہیں..
یہ بچوں اور عورتوں کو جنگ کے لیے بھرتی کر رہے ہیں..

یقیناً ہم  جھوٹی راۓ عامہ پر قاٸم اور  عالمی سطح پر ایک بدبودار اور منافق معاشرہ میں رہ رہے ہیں..

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only