Tuesday, June 23, 2020

الحمدللہ رب العالمین گجرات میں موسم خوش گوار ہوگیا

اللہ رب العالمین کے فضل و کرم سے گجرات اور اسکے گردونواح میں تیز آندھی کے ساتھ تیز بارش جاری ہے جس کے بعد گرمی سے پریشان لوگوں اور جانوروں نے سکھ کا سانس لیا ہے

بارش سے چاول کی فصل بھی سیراب ہورہی ہے جس کی وجہ سے زمیندار بھائی خوشی سے جھوم اٹھے ہیں

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only