Sunday, June 28, 2020

‏پاک فوج نےایل او سی پربھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا،ڈی جی آئی ایس پی آر


پاک فوج کے جوانوں نے ایل او سی کے تتہ پانی سیکٹر میں ایک ہندوستانی جاسوس کواڈ کاپٹر کو مار گرایا ہے
 کواڈ کاپٹر ایل او سی کی طرف پاکستانی حدود میں 850 میٹر اندر گھس آیا  تھا۔  رواں سال پاک فوج کے جوانوں نے یہ 9 واں بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مارا ہے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only