سیکورٹی اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کو بڑے نقصان سے بچا لیا 5 سیکیورٹی اہلکاروں نے جان کی قربانی پیش کر کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ملک دشمن عناصر کا حملہ ناکام دیا
شہید ہونے والے اہکاروں میں 4 سیکیورٹی گارڈ جب کہ ایک سب انسپیکٹر شامل ہے پولیس اور رینجرز نے اسٹاک ایکسچینج کو مکمل گھیرے میں لے لیا ہے
سیکورٹی اداروں کی جوابی کارروائی میں چاروں دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں
۔دہشت گردوں کی لاشیں اسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ دہشت گرد جدید اسلحے سے لیس تھے۔۔دہشت گرد بھاری اسلحے کے ساتھ پارکنگ ایریا سے عمارت میں داخل ہوئے
Post a Comment