Wednesday, June 24, 2020

پی ٹی آئی کے اہم ترین راہنما نے اپنی ہی حکومت کے سارے پول کھول دیے

پی ٹی آئی کے راہنما راجہ ریاض نے عمران خان کی حکومت سے اپنے شدید ترین تحفظات کا اظہار کر دیا راجہ ریاض نے کہا کہ عمران خان کے اردگرد خوشامدی لوگوں کی بھرمار ہے اور عمران خان سمجھتے ہیں کہ ہر گروپ قبضہ گروپ ہے،میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا اور مجھے اپنی حکومت سے بڑی توقعات تھیں مگر حکومت خالی سیٹیں ہونے کے باوجود لوگوں کو نوکریاں نہیں دے رہی
آج کی حکومت میں بیوروکریسی جتنی مضبوط ہے پہلے کبھی نہیں تھی
راجہ ریاض نے مزید کہا کہ میں سنجیدہ طریقے سے استعفیٰ دینے کا سوچ رہا ہوں

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only