اس معصوم بچے کے والد کو بھارتی فوج نے بغیر کسی وجہ سے شہید کر دیا ہے کشمیری مسلمانوں پر مکار بھارتی فوج کا ظلم و ستم عروج پر پہنچ چکا ہے
اُدھر چین کے سامنے تو یہ مکار بھارتی فوجی آنکھیں بھی نہیں کھولتے
وقت آگیا ہے کہ پاکستانی حکومت عملی طور پر اپنے کشمیریوں بھائیوں کے لیے کچھ کرے۔ورنہ قیامت والے دن سب جواب دہ ہوں گے
Post a Comment