ہندوستانی الیکٹرانک اور سوشل میڈیا میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ گلگت بلتستان میں ایل او سی کے ساتھ پاک فوج کے اضافی دستے تعینات کر دیے گئے ہیں اور چین پاکستان کے اسکردو ایئر بیس کو مبینہ طور پر استعمال کر رہا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ غلط ، غیر ذمہ دارانہ اور حقیقت کے باالکل خلاف خبریں ہیں
اضافی فوج کی اس طرح کی نقل و حرکت یا بارڈر پر تعیناتی عمل میں نہیں آئی ہے۔ ہم پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی بھی سختی سے تردید کرتے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر
Post a Comment