گجرات ( آکاش نیازی ) سابق ڈی پی او شیخو پورہ و بہاولپور سرفراز ورک کو ڈی پی او گجرات لگائے جانے کا امکان ڈی پی او منڈی بہاولدین ناصر سیال کا بھی انٹرویو۔۔ ڈی پی او گجرات سید توصیف حیدر کو کسی اور بڑے ضلع میں ڈی پی او تعینات کیا جانے کا امکان ھے ۔ رپورٹ آکاش نیازی
Post a Comment