Monday, June 1, 2020

دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کب مکمل ہو گی سپریم کورٹ سے اہم ترین خبر سامنے آگئی

سپریم کورٹ میں دیا مہر بھاشا مہمند ڈیم کیس کی سماعت

مہمند ڈیم کی منظوری سی ڈی ڈیبلو پی کے پاس زیر التواء ہے ایڈیشنل اٹارنی جنرل
دیامیر بھاشا ڈیم کا کنٹریکٹ تو پہلے ہی دیا جا چکا ہے چیف جسٹس

دیامیر بھاشا ڈیم پر کام شروع ہو چکا ہے وکیل واپڈا

بھاشا ڈیم کی تعمیر کب مکمل ہوگی چیف جسٹس

بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا چیئرمین واپڈا

مہمند ڈیم پر تعمیر کی کیا صورتحال ہے چیف جسٹس

مہمند ڈیم پر کام شیڈول کے مطابق جاری ہے، وکیل واپڈا

مہمند ڈیم کا پہلا یونٹ 2024 میں آپریشنل ہو جائے گا وکیل واپڈا

مہمند ڈیم کے تینوں یونٹ جولائی 2025 میں مکمل ہو جائیں گے چیئرمین واپڈا

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only