Saturday, June 20, 2020

کیا میت کو غسل دینے والے پر بعد میں غسل کرنا واجب یا ضروری ہے بہت ہی اہم مسئلہ

میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا بہتر و مستحب ہے لیکن واجب یا ضروری نہیں ہے اس کو لازمی اور ضروری خیال کرنا غلط ہے
بحوالہ (عوامی غلط فہمیاں اور انکی اصلاح)

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only