Wednesday, May 27, 2020

👈🏼 کھلونا واٸرس 👈🏼 خبردار خبردار

کرونا وائرس کی افواہ خطرناک ہے اور ایمان لیوا ہوسکتی ہے۔ چند تدابیر آپکے جسم اور ایمان کی سلامتی کیلئے ضروری ہیں۔ دن میں پانچ بار باجماعت نماز کی ادائیگی کے لئے مسجد میں ضرور جائیں۔ پیشہ ورانہ اور دیگر نامحرموں کے ساتھ میل جول میں کم سے کم 10 فٹ کا فاصلہ رکھیں۔ نامحرموں کے ساتھ ہاتھ ملانے گلے ملنے سے گریز کریں ۔ اپنی آنکھ ،منہ اور کانوں کو غلط استعمال سے پرہیز کریں ۔ بار بار کلمہ طیبہ، درود شریف اور استغفار کا ورد کریں تلاوت قرآن اور باقی نیک اعمال کی مقدار بڑھا دیں اگر آپکو کوئی علامات ظاہر ہوں مثلا شرک، وسوسے اور شیطانی خیالات تو توبہ توبہ کرتے ہوئے جلدی جلدی اللہ کی طرف رجوع کریں

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only