حکومت پاکستان سے درخواست ہے کہ وہ آرڈینینس جاری کرے کہ جہاں بھی جانِ جہاں مولائے کائنات ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰیﷺ کا نام لکھا جائے اس کے ساتھ خاتم النبیّینﷺ لازمی لکھا جائے. آپ کو یہ تجویز پسند آئی ہو تو اس تجویز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.
جزاک اللہ خیرا.
Post a Comment