Saturday, August 14, 2021

یوم آزادی کی خوشی میں ڈھوڈا شریف میں کیک کاٹا جا رہا ہے

 

آستانہ عالیہ قادریہ قاسمیہ ڈھوڈا شریف میں یوم آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا جا رہا ہے پرنسپل جامعہ قادریہ قاسمیہ ڈھوڈا شریف غلام محمد وٹو علامہ فضل داد صاحب علامہ محمد سماور صاحب پروفیسر محمد اعظم اعوان صاحب قاری محمد بشیر صاحب اور قاری محمد رفیق صاحب بھی اس پر مسرت موقع پر موجود ہیں

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only