Sunday, April 11, 2021

گیارہ اپریل دو ہزار چھ کا وہ دن جب نشتر پارک کراچی میں ہر طرف لاشیں تھیں

 

ہم ‏شہدائے نشتر پارک کی عظمت کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں

ضلعی ترجمان پاکستان سنی تحریک حافظ محمد زبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ

گیارہ اپریل دو ہزار چھ کے دن پاکستان سنی تحریک کی مرکزی قیادت سمیت 63 علمائے کرام کو اسلام اور پاکستان کے دشمنوں نے بم دھماکے کے ذریعے شہید کر دیا تھا

پاکستان بننے کے بعد ایک ساتھ اتنے علماء کرام کبھی شہید نہیں ہوئے

آج تک ان شہداء کے قاتلوں کو کسی حکومت نے گرفتار کرنے کے لیے کوشش نہیں کی، اس حوالے سے ہم آج بھی سراپا احتجاج ہیں کہ ہمارے شہیدوں کے قاتلوں کو کیوں تلاش کر کے گرفتار نہیں کیا جا رہا۔ہم اہلسنت و جماعت اس ملک کی اکثریتی جماعت ہیں مگر ہمیشہ ہم سے مختلف حکومتوں کی طرف سے کسی اقلیت سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا رہا ہے

اب اس سلوک کو بند ہونا چاہیے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only