Sunday, March 28, 2021

جامعہ جنیدیہ غفوریہ پشاور کی سالانہ تقریب سعید



 پشاور (نوائے صداقت) وفاقی وزیر علامہ ڈاکٹر نور الحق قادری صاحب کے بھائی سینٹر پیر حافظ عبد المالک صاحب کے بھتیجے علامہ صاحبزادہ عدنان القادری صاحب کی دعوت پر عامر جاوید قادری نوشاہی صاحب کی قیادت میں وفد کے ہمراہ پاکستان سنی تحریک کے صوبائی حلقے پی پی 29 کے صدر راجہ اشفاق احمد قادری کی جامعہ جنیدیہ غفوریہ کی سالانہ تقریب سعید اھلسنت کے قلعے گرینڈ مسجد آف پشاور الزرغونی مسجد حیات آباد میں حاضری۔

 آج یہاں ملک بھر سے مشائخ و علماء کرام تشریف لائے اور 234 علماء کرام کی دستار فضیلت کی گئی اور انہیں اسناد پیش کی گئیں۔

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only