راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کے علاقہ قیوم آباد میں پانچ رکنی ڈکیت گینگ کی پولیس پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ،
پولیس نے دو موٹر سائیکلوں پر سوار 05 ملزمان کو چیکنگ کے لئے روکا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی،
فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک زخمی ملزم سمیت 03 ملزمان گرفتار جبکہ دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے. پولیس
زخمی ملزم ہسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہو گیا ۔ پولیس
ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت منظر عرف اسامہ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس
گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت آفتاب اور کامران شہزاد کے ناموں سے ہوئی، پولیس
ملزمان کے قبضہ سے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، ایک موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا،
ملزمان ڈکیتی، راہزنی اور سرقہ بالجبر کی متعدد وارداتوں میں جیل جا چکے ہیں، ملزمان 2012 میں پولیس کانسٹیبل شاہد ضمیر کی شہادت میں بھی ملوث ہیں۔ پولیس
ڈکیت گینگ راہزنی، ڈکیتی، شاپس رابری اور کیش سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھا، پولیس
فرار ہونے والے ڈکیتوں کی تلاش جاری ہے۔ ایس ایچ او
گرفتار ملزمان سے ان کے ساتھیوں اور سہولت کاروں کے بارے میں تفتیش جاری ہے، پولیس
عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے راولپنڈی پولیس اپنی جان کی پروا کئے بغیر سرگرم عمل ہے، ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال
خطرناک ملزمان کا جوانمردی سے مقابلہ کرنے اور گرفتاری پر سی پی او کی ایس پی راول، ایس ایچ او صادق آباد اور ٹیم کو شاباش، ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی ہدایت
Post a Comment