Thursday, October 15, 2020

کراچی تنظیمات اہلسنت و جماعت کے سربراہان جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی تیاریوں کے حوالے سے بھرپور ایکشن میں

 

 کراچی

اجلاس بسلسلہ ماہ ربیع الاول

کمشنر کراچی


ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر مذہبی رہنما آصف رضا قادری کی کمشنر کراچی سہیل راجپوت سے ملاقات

 

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں ہونے والے میلادجلوس میلاد ریلیوں،اور محافلوں ودیگر پروگرامات کے حوالے سے گزرگاہوں،کی صفائی اور ستھرائی،اسٹیریٹ لائٹنگ کی تنصیبات،روڈ کارپیٹنگ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ،اور محافل پرمیشن سمیت امن وامان کے صورتحال پر تفصیلی گفتگو،


اس موقع پر ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان،اور پولیس و رینجرز کے اعلیٰ افسران سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے ذمہ داران سے بھی ملاقات


اجلاس کے موقع پر پر تنظیمات اہل سنت کے رہنما حاجی حنیف طیب،یعقوب عطاری،ڈاکٹر جمیل راٹھور،مفتی عابد مبارک مدنی،علامہ خلیل الرحمن چشتی،علامہ شیرازی،علامہ رفیع الرحمٰن نورانی،قاضی احمد نورانی،محمد قاسم جلالی،سلیم الدین شیخ،ناصر حسین خان،یحی عطاری،عاطف بلو،طیب قادری،سلیم عطاری،خالد نور ،مولاںا فرید الدین،سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only