جہاں بارش سے کراچی والوں کے لئے ٢٠٢٢ تک کا پانی جمع ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں
وہی کراچی والوں کو پانی کی بوند بوند کے لئے ترسایا جا رہا ہے
تمام ڈیم کی سطح بلند ہونے کے باوجود کراچی والوں کے لئے پانی ایک خواب بن کر رہ گیا ہے
کراچی میں واٹر ٹینکر کی بھرمار ہے ڈیموں میں پانی کی سطح تو بلند ترین سطح پر پہنچ گئی پر یہ پانی شاید ٹینکر والوں سے خرید کر کراچی والوں کے نصیب میں رہ گیا۔
اہلیان کراچی اعلیٰ حکام سے اور وفاقی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ پورے کراچی میں پانی کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے۔
18 ہزار والا مزدور ڈھائی ہزار کا ٹینکر نہیں ڈلواسکتا خدارا اس پر سختی سے نوٹس لیا جائے
پہلے کے الیکٹرک اور اب ٹینکر مافیا سے کراچی کی جان چھڑائی جائے۔
*اہلیان کراچی اہلیان کورنگی اہلیان زمان ٹاؤن اہلیان کبڈی گراؤنڈ*
Post a Comment