Sunday, September 6, 2020

صاحبو ہمارا جلالی صاحب سے اختلاف اسی دن ختم ہو گیا تھا


 جس دن انہوں نے یہ وضاحت کی تھی.


1. عمومی حالات میں سیدہ پاک سلام اللہ علیھا کی طرف خطا کی نسبت جائز نہیں.

2. بیانِ فدک میں بھی سیدہ پاک سلام اللہ علیھا کی طرف خطا کی نسبت جائز نہیں

3. روافض جب مسئلۂ فدک میں سیدہ کو معصومہ بنا کے صدیقِ اکبر کی عدالت پر حملہ کرینگے اس وقت بھی ہم لفظِ خطا سے بچ کے ان کا جواب یوں دینگے کہ مطالبۂ فدک میں سیدہ غیر معصومہ تھیں اور صدیقِ اکبر غاصب و ظالم نہیں تھے.


اس مسئلے کو یہاں ختم ہوجانا چاہیے تھا. اس کے بعد معترضین و مؤیدین دونوں کو خاموش ہوجانا چاہیے تھا. لیکن صد افسوس ایسا نہیں ہوا.


فاضل میسوری

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only