Sunday, August 9, 2020

سعودی عرب کی پاکستان کو دھمکی


*مقبوضہ کشمیر نقشے میں کیوں شامل کیا پاکستان کا دوٹوک الفاظ میں انکار*
*سعودی عرب نے جو پاکستان کو تین ارب ڈالر قرضہ دیا تھا وہ واپس مانگ لیا*

*چین میدان میں آگیا چین کا پاکستان کو پیغام گھبرانا نہیں ہے ہم آپ کے ساتھ ہیں*

*کل جو پاکستان نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر واپس کیا وہ چین نے دیا ہے*

*چین دو تین دن میں باقی دو ارب ڈالر بھی دے دے گا*

*پاکستان کا سعودی عرب کو*
*او آئی سی کی ممبر شپ سے دستبردار ہونے کا اعلان

*اب ہم اپنا ایک نیا اتحاد بناۓ گے*
*آپ کو یاد ہوگا دو دن پہلے وزیر خارجہ نے کہاں تھا دوست ساتھ دے یا نہ دے کشمیر کے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گے اب فیصلہ کن معرکہ ہوگا

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only