بے چارہ مسجد تک دوڑ لگانے والا آج پھر مسجد میں مصلّیٰ بچھائے رب سے ملکی ترقی کی دعائیں مانگ رھا ھے
ارے بے وقوف ...
یوم آزادی پر تو کوئی تعمیری کام کر لیتے
نہ سائلنسر نکالا
نہ منہ رنگین کیا
نہ کاروں میں زوردار ترانے چلائے
نہ لڑکیوں پر جملے کسے
نہ ٹریفک جام کی
نہ ون ویلنگ کی
نہ سینے پر جھنڈا لگا کر ملکی قوانین کی دھجیاں اڑائیں
بس ایک ھی دھن سوار ھے کہ
میرے رب ... ھمارے ملک کو اندرانی بیرونی دشمنوں سے بچائیے اور اسے ترقیاں نصیب کرئیے ... آمین
ھونہہ ... بے چارہ ملا کسی چیز کا ڈھنگ نھیں
منقول...
Post a Comment