اسلام آباد :: جنوبی پنجاب صوبہ کا نقشہ جاری کر دیا گیا
جنوبی پنجاب صوبے کے دو سیکریٹریٹ ہونگے
ایک سول سیکریٹریٹ ملتان ہوگا
جسمیں ایڈیشنل چیف سیکریٹری بیٹھے گا۔
جبکہ دوسرا سیکریٹریٹ بہاولپور میں ہوگا
جہاں ایڈشنل آئی جی بیٹھے گا۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی پوسٹ بنائی جائے گی
یکم جولائی 2020 سے سیکرٹریٹس نے اپنے کام کا آغاز کر دیا ھے
صوبہ جنوبی پنجاب
ایک ۔ بہاولپور ڈویژن (تین اضلاع، چودہ تحصیلیں)
۰۱ ۔ ضلع بہاولپور (پانچ تحصیلیں)
•••01• تحصیل بہاولپور
•••02• تحصیل خیرپور ٹامیوالی
•••03• تحصیل احمد پور شرقیہ
•••04• تحصیل حاصل پور
•••05• تحصیل یزمان
۰۲ ۔ ضلع بہاولنگر (پانچ تحصیلیں)
•••06• تحصیل بہاولنگر
•••07• تحصیل منچن آباد
•••08• تحصیل چشتیاں
•••09• تحصیل ہارون آباد
•••10• تحصیل فورٹ عباس
۳ ۔ ضلع رحیم یار خان (چار تحصیلیں)
•••11• تحصیل رحیم یار خان
•••12• تحصیل خانپور
•••13• تحصیل لیاقت پور
•••14• تحصیل صادق آباد
دو ۔ ڈیرہ غازیخان ڈویژن (چار اضلاع، بارہ تحصیلیں)
۰٤ ۔ ضلع ڈیرہ غازیخان (دو تحصیلیں)
•••15• تحصیل ڈیرہ غازیخان
•••16• تحصیل تونسہ شریف
۰۵ ۔ ضلع راجن پور (تین تحصیلیں)
•••17• تحصیل راجن پور
•••18• تحصیل جام پور
•••19• تحصیل روجھان
۰٦ ۔ ضلع مظفر گڑھ (چار تحصیلیں)
•••20• تحصیل مظفر گڑھ
•••21• تحصیل علی پور
•••22• تحصیل کوٹ ادو
•••23• تحصیل جتوئی
۰٧ ۔ ضلع لیہ (تین تحصیلیں)
•••24• تحصیل لیہ
•••25• تحصیل چوبارہ
•••26• تحصیل کروڑ لعل عیسن
٦ ۔ ضلع بھکّر (چار تحصیلیں)
•••56• تحصیل بھکر
•••57• تحصیل کلور کوٹ
•••58• تحصیل دریا خان
•••59• تحصیل منکیرہ
نو ۔ ملتان ڈویژن (چار اضلاع، تیرہ تحصیلیں)
۳۱ ۔ ضلع ملتان (چار تحصیلیں)
•••104• تحصیل ملتان چھاؤنی
•••105• تحصیل ملتان صدر
•••106• تحصیل شجاع آباد
•••107• تحصیل جلال پور پیر والا
۳۲ ۔ ضلع خانیوال (تین تحصیلیں)
•••108• تحصیل خانیوال
•••109• تحصیل کبیر والا
•••110• تحصیل میاں چنّوں
تحصیل جہانیاں
۳۳ ۔ ضلع لودھراں (تین تحصیلیں)
•••111• تحصیل لودھراں
•••112• تحصیل دنیا پور
•••113• تحصیل کہروڑ پکا
(زرائع)
Post a Comment