Tuesday, June 23, 2020

وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر تعلیم مراد راس کی اہم شخصیت سے ملاقات

‏وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مرادراس
 اور صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کی  وزیر اعظم کے معاون 
خصوصی اور بلوچستان کے وزیر تعلیم سردار یار محمد رند سے ملاقات. 

‏ملاقات میں دونوں صوبوں کی مابین تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا. وزیراعلی 


پنجاب نے پنجاب حکومت کی جانب سے بلوچستان میں 1122 اور کارڈیالوجی سنٹر کے منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کا عزم کا اظہار بھی کیا.

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only