ذرائع ای سی سی کے مطابق گولڈ ہینڈ شیک دیئے جانے والے ملازمین کو تمام واجبات فوری ادا کئے جائیں گے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ ریٹائر کئے جانے والے ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کے لیے وزارت خزانہ20 ارب روپے فراہم کرے گی، ملازمین کو گولڈن ہیںڈ شیک دینے کے منصوبے کی سپریم کورٹ سے منظوری لی جائے گی۔
ذرائع ای سی سی نے کہا کہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری اس سلسلے میں پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے۔
Post a Comment