Saturday, May 23, 2020

چاند کے حوالے سے پیر نور الحق قادری صاحب نے تازہ بیان دیکر فواد چوہدری کو مزہ چکھا دیا

‏چاند پر اختلاف آج کی بات نہیں کئی عشروں سے یہ معاملہ ہے
‏مسجد قاسم علی خان کی کمیٹی بھی پاکستان بننےسے پہلے کی بنی ہے
‏یہ کمیٹی 1880 سے چاند سے متعلق اعلانات کرتی رہی ہے
‏چاند سے متعلق اعلان کا ادارہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہے
‏چاند کی رویت شرعی معاملہ ہے ، شرعی طریقے سے معاملے کو ڈیل کرنا ہوگا
‏اگر مشاورت سے قمری کلینڈر پر جانے کا فیصلہ ہوجائےتو ہمیں کیا اعتراض ہے
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only