Sunday, May 31, 2020

وفاق المدارس العربیہ نے 2 جون سے مدارس میں داخلے اور 12جون سے تعلیمی کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔

وفاق المدارس العربیہ کا مولانا قاضی عبدالرشید کی زیرصدارت جامعہ اشرفیہ میں اجلاس ہوا، اجلاس میں2 جون سے مدارس میں داخلے اور  12جون سے تعلیمی کلاسوں کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے

مولانا قاضی عبدالرشید کا کہنا ہے کہ حتمی فیصلہ وفاق المدارس العربیہ اور اتحاد تنظیمات مدارس کی قیادت کرے گی
انہوں نے کہا کہ شاپنگ مالز ٹرانسپورٹ اور بازار کھل سکتے ہیں تو مدارس کیوں نہیں کھولے جا سکتے؟

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only