Sunday, May 31, 2020

پٹرولیم مصنوعات میں حیران کن کمی کا نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی.
حکومت نے آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 6 پیسے کمی.نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر  ‏ ڈیزل کی قیمت 5 پیسےاضافےکےبعد 80 روپے پندرہ پیسےفی لیٹر. مٹی کے تیل کی قیمت میں11 روپے88 پیسےفی لیٹرکمی. مٹی کےتیل کی نئی قیمت 35 روپے56 پیسےفی لیٹر. لائیٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹرمیں قیمت 9 روپے37 پیسے کمی.لائیٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت اڑتیس روپے چودہ پیسے فی لیٹر

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only