🌼 *ایمان کی درستگی* 🌼
♦ *ارشادِ نبوی ﷺ ہے:*
🔹 کسی بندہ کا ایمان اس وقت تک درست نہیں ہوتا جب تک اس کا دل درست نہ ہو اور دل اس وقت تک درست نہیں ہوتا جب تک اس کی زبان درست نہ ہو جائے، اور کوئی بھی شخص اس وقت تک جنت میں داخل نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس کا پڑوسی اس کی اذیت سے محفوظ نہ ہو جائے۔
📚 *بحوالہ:*
(مُسند امام احمد، حدیث:١٣٠٧١
شُعب الایمان، حدیث:٨)
Post a Comment