Sunday, May 24, 2020

پاکستان سندھ رینجرز نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

۱۔  پاکستان رینجرز ( سندھ ) کی جانب سے کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں طیارہ حادثے کے بعد تباہ شدہ جہاز کے ملبے سے ملنے والے تمام سامان کو پی آئی اے حکام کے حوالے کر دیا گیا۔  سندھ رینجرز
۲۔  جائے حادثے سے ملنے والے تمام سامان کو رینجرز ہیڈ کوارٹرزجامعہ ملیہ کالج کراچی میں پی آئی اے حکام کے حوالے کیا گیا۔ سندھ رینجرز
۳۔  جائے حادثے سے بر آمد شدہ سامان میں موبائل فونز، لیپ ٹاپ، آئی فون، الیکٹرانک آئٹمز، گولڈ اور آرٹیفیشل جیولری، مختلف اقسام کی گھریلواشیاء، ہینڈ بیگز، سفری بیگز، لیڈیز اور جینٹس پرس، پاسپورٹس اور قیمتی اشیاء شامل۔ سندھ رینجرز
۴۔  بر آمد شدہ سامان میں 3 کروڑ 24 ہزار 300 جلی ہوئی پاکستانی کرنسی جب کہ نقدی رقم (16 لاکھ 67 ہزار692 روپے پاکستانی کرنسی، 70 پاؤنڈز اور 625 ڈالرز غیر ملکی کرنسی شامل ہے۔ سندھ رینجرز
۵۔  پی آئی اے حکام نے ریسکیو آپریشن میں رینجرز کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کو سراہاتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا۔ سندھ رینجرز
۶۔ پی آئی اے حکام کو حوالے کیے گئے برآمد شدہ سامان کی تفصیلات بھی جاری کی جارہی ہیں.
سندھ رینجرز

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only