Tuesday, May 19, 2020

راجن پور :ڈی پی او احسن سیف اللہ کا اپنے ہی ادارے کے ایس ایچ او سمیت پانچ اہلکاروں پر مقدمہ درج کرنے کا حکم جانئیے وجہ کیا بنی

راجن پور :ڈی پی او احسن سیف اللہ کے حکم پر تھانہ سٹی جام پور کے ایس ایچ او ،اے ایس ائی سمیت 5 اہلکاروں پر  مقدمہ درج

راجن پور : تھانہ سٹی پولیس کے ہاتھوں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والے ملازم حسین کے قتل کا مقدمہ ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں پر درج ۔ترجمان پولیس

راجن پور : مقدمہ میں قتل چوری چادر چار دیواری اور لڑائی جھگڑے  کی دفعات شامل ۔پولیس ترجمان

راجن پور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ترجمان پولیس

راجن پور : قانون سے کوئی شخص بالا تر نہیں ہو سکتا ۔ڈی او احسن سیف اللہ

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only