Monday, May 25, 2020

مارکیٹں بھی کھلی رہیں اور رش بھی نہ لگے حکومت کیلئے بہترین مشورہ۔

لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد مارکیٹوں میں بہت زیادہ رش ہے جس میں 90 فیصد عورتیں ہیں۔
حکومت اگر یہ قانون لاگو کردے کہ لاک ڈاؤن کو مکمل کھول دے اور عورتوں کے گھر سے باہر نکلنے پر مکمل پابندی عائد کردی جائے۔ضروری شاپنگ گھر کے مرد حضرات کریں۔ تو 2 فائدے ہوں گئے۔
1۔رش کم لگے گا کرونا وائرس کم پھیلے گا۔کیونکہ مرد خود جائے گا اور سامان خرید کر واپس آ جائے گا۔جبکہ عورتیں جب بازار جاتی ہیں تو اپنے ساتھ ایک سہیلی ایک بھابھی اور ان کےتین چار بچے خواہ مخواہ ہی ساتھ ہوتے ہیں۔جو رش کا سبب بنتے ہیں۔اور پھر ایک چیز کیلئے کئ دوکانیں گھومتی ہیں۔

2 مرد ضروری اشیاء کی خریداری کرنا ہے ۔وہ خود کریں گے۔

وسلام
محمد عاطف حلیم
صدر
پشاور چیمبر

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only