لاہور (نوائے صداقت) اولیاء کرام کے مزارات روحانیت کا مرکز ہیں صوبائی صدر پنجاب پاکستان سنی تحریک ڈاکٹر محمد شاہد حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ
ملک کی اکثریت اہلسنت وجماعت ہیں، جو ہرسطح پر ناروا سلوک اور ظلم وزیادتی کا شکار ہیں، اس کا ازالہ ہونا چاہیے
اکثریت پر اقلیت کو مسلط کرنے جیسے تجربے کامیاب نہیں ہونگے،حافظ شاہد حسین نے مزید کہا کہ
اولیاء کرام کے مزارات روحانیت کے مراکز، پریشان حال لوگوں کے لیے امن وسکون کی جاہ اورسلامتی وبھائی چارہ کے مرقع ہیں مزارات کی تالہ بندی کرکے عوام کو روحانیت سے دوررکھا جارہا ہے، مزارات کی تالہ بندی فوری ختم کی جائے
Post a Comment