Monday, February 22, 2021

تحصیل صدر پاکستان سنی تحریک گجرات کا دو حلقوں کا طوفانی دورہ

گجرات (نوائے صداقت) پاکستان سنی تحریک تحصیل گجرات کے صدر علامہ محمد حمزہ قادری صاحب اور راجہ اشفاق صاحب نے کل (22فروری) کا دن صوبائی حلقے پی پی 29 اور پی پی 28 میں طوفانی دورہ کرتے ہوئے گزارا
تحصیل صدر نے بارہ مارچ کو نشتر پارک کراچی میں ہونے والی جانثاران مصطفی کانفرنس کے حوالے سے مرزا منیر صاحب جلالپور جٹاں،سلیم قادری صاحب لکھنوال سلیمان فاروق صاحب جلالپور جٹاں حنان قادری صاحب کوٹلی لوہاراں عرفان صاحب ناصر عطاری صاحب جلالپور جٹاں امجد رضوی صاحب دولت نگر رضوان قادری گجرات سہیل صاحب جلالپور جٹاں حسین صاحب گجرات سے ملاقات کی اور انہیں بھرپور طریقے سے کانفرنس میں شریک ہونے کی دعوت دی

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only