گوجرانوالہ:مسلم لیگ ن کے رہنماکیپٹن ریٹائر صفدر کےخلاف بغاوت کا مقدمہ درج ،پولیس ذرائع
گوجرانوالہ:مقدمہ میں ایم پی اے عمران خالد بٹ بھی نامزد ہیں ،پولیس ذرائع
گوجرانوالہ:عوام کواکسانے اور اداروں کے خلاف توہین آمیز الفاظ ادا کرنے پر مقدمہ درج ہوا،پولیس ذرائع
گوجرانوالہ:کیپٹن ر صفدر نے پاک فوج اور اعلی آفسران کے خلاف لوگوں میں نفرت کے جذبات ابھارنے، ایف آئی آر کامتن
گوجرانوالہ:وفاقیصوبائی حکومتوں کوبزوراحتجاج ختم کرنے کاکہا،ایف آئی آر کا متن
گوجرانوالہ:جمعہ کے روز کیپٹن ر صفدر نے عمران خالد بٹ کی رہائش پر حساس اداروں کے خلاف گفتگو کی تھی، ایف آئی آر کا متن
گوجرانوالہ:مسلم لیگ ن 16 اکتوبر کو جلسہ عام کرنے جارہی ہے جس سے مریم نواز خطاب کریں گئیں ،
گوجرانوالہ:کیپٹن صفدر ،جاوید لطیف ،خرم دستگیرخان، عابدرضا کوٹلہ سمیت مقامی قیادت اس اجلاس میں شریک تھی
گوجرانوالہ:ایف آئی آر درج کرنے کی سفارش ڈپٹی کمشنر سہیل آشرف نے کی،پولیس ذرائع
گوجرانوالہ:ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیاہے،پولیس ذرائع
گوجرانوالہ:مریم نواز کے جلسہ کو کامیاب کرنے کیلئے عمران خالد بٹ کی رہائش گاہ اجلاس ہواتھا
گوجرانوالہ:اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن ر صفدر نے اداروں کے خلاف سخت زبان استمال کی گئی تھی
Post a Comment