*پنجاب حکومت نے 8 سیکرٹریز اور 8 ڈپٹی کمشنرز کے تقروتبادلے کردیئےجاوید اختر محمود سیکرٹری کوآرڈینیشن ٹو وزیراعلی کوتبدیل کرکے کمشنر ملتان تعینات کردیا کمشنر ملتان ڈی سی سیالکوٹ ڈی سی ساہیوال ڈی سی منڈی بہاولدین ڈی سی گجرات او ایس ڈی بنا دیے گئے*
پنجاب حکومت نے گریڈ اٹھارہ سے گریڈ بیس کے سولہ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جاوید اختر محمود سیکرٹری کوآرڈینیشن ٹو وزیراعلی کوتبدیل کرکے کمشنر ملتان تعینات کردیا
نبیل جاوید سیکرٹری پراسیکیوشنز کا تبادلہ کرکے چیف اکنامسٹ تعینات کردیا
ندیم سرور ایم ڈی پیف کا تبادلہ کرکے سیکرٹری پراسیکیوشنز پنجاب تعینات کردیا
سیکرٹری پاپولیشن علی بہادر قاضی کا تبادلہ کرکے سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی تعینات کردیا
سیکرٹری آئی اینڈ سی مسعود مختار کا تبادلہ کرکے پی اینڈ ڈی بورڈ کی ڈسپوزل پر بھیجوائ دیا گیا
شان الحق کمشنر ملتان کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی کردیا
ندیم الرحمن کو سیکرٹری ہیوم رائٹس تعینات کردیا
عمر جاوید کو ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیا
اے ڈی سی آر ساہیوال اویس مشتاق کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال تعینات کردیا
ڈاکٹر خرم شہزاد ڈپٹ کمشنر گجرات کا تبادلہ، او ایس ڈی
محمد سیف انور کو ڈپٹی کمشنر گجرات تعینات کردیا
مہتاب وسیم اظہر ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی کردیا
طارق علی بسرا کو ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین تعینات کردیا
زیشان جاوید ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا تبادلہ کرکے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیا
آمنہ منیر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی کردیا
ناصر محمود ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی کردیا محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
Post a Comment