امریکہ اسرائیل کی آج تک سب سے بڑی کوشش یہی ہے پاکستان بھارت پر حملہ کرے یا بھارت پاکستان پر حملہ کرے اور ان کے پاس جو ہتھیار ہیں دونوں چلا کر ایک دوسرے کو فارغ کر دیں۔بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا۔بھارت کو لینے کے لیے تمام ہتھیاروں کے منہ کھول دیے ہیں اور تمام تھپکیاں دی جارہی ہے لیکن اس کے باوجود بھی بھارت کی ہمت اور پاکستان سے لڑنے کی ہمت نہیں کر پا رہا۔
ضرور ایک دوسرے کی ٹکر کے ممالک ہیں اور دونوں خطرناک ہتھیار چلانے کے بعد دونوں کا کام تمام ہو جانا ہے۔
اور بعد میں۔تھکے ہارے کمزور بے حال۔تباہ شدہ۔علاقوں پر اپنی طاقت کا لوہا منوا سکے جیسے عراق شام لیبیا یمن چیچنیا۔افغانستان برما میں ہوا۔
جنگی حکمت عملی اور ہماری اسلامی تعلیمات بھی ہمیں یہی حکم دیتی ہے کہ حکمت عملی سے جنگ لڑی جاے جب دشمن ایک نہیں کیی ہو اور ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہو دشمن براہ راست بھی ہو اور چھپے ہوئے بھی اپنوں کی شکل میں جیسے افغانستان مسلمان ہیں نام سے ملک لیکن اس وقت ٹوٹل امریکی فوج چلا رہی ہے۔
ایسے حالات میں ایک تیسرا راستہ اختیار کیا جاتا ہے جو پاکستان۔اس جنگی حکمت عملی کا سلطان ہے گوریلا وار کا۔
خود سے بہت بڑی بڑی طاقتوں کو تباہ و برباد کیا ہے آنے والے وقت میں اس بھارت کا بھی کام تمام ہو جانا ہے مقبوضہ کشمیر کے معاملے میں مایوسی نہ پھیلائیں۔
انشاء اللہ پاکستان کا بھی بال بیکا نہیں ہوگا
اور دشمن مکمل تباہ و برباد ہو جائے گا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا تو دور کی بات ہے اپنے ٹکڑے بھی پہچان نہیں سکے گا کہ اس کے کتنے ٹکڑے ہوئے۔
اکثر کچھ لوگ اتنے دماغ کے چھوٹے ہوتے ہیں کہ ان کو خط علاقہ دنیا پرانے نئے ہتھیار جنگی حکمت عملی وسائل مسائل کا پتہ نہیں ہوتا یاددہانی کے لیے دو لائنوں کی تحریر اور نیچے فوٹو موجود ہے👇
نوٹ؟! ایک وقت آنے والا ہے ہمارے ہمسائے چائے والوں کا حال بھی اس سے بدتر ہونے والا ہے۔
آج بھی دشمن جب اپنی ٹیکنالوجی کے کباڑ خانے کو لے جا رہے ہیں، تو انہیں ہر ٹینک پر، ہیلی کاپٹر اور جہازوں پر استاد محترم جنرل حمیدگل کا نام لکھا ہوا نظر آتا ہے اور انکے الفاظ کی بازگزشت انکے کانوں میں پڑتی ہے....
امریکہ کی مدد سے.......... امریکہ کو .......... شکست...
اسلام زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
Post a Comment