Sunday, August 16, 2020

زیر نظر تصویر کچھ کہہ رہی ہے

 *انسان کئی مرتبہ قلم سے لکھنے کی کوشش کرتا مگر لکھ نہیں پاتا، رک جاتا،پھر بھی دماغ اپنی سوچ برقرار رکھتا۔ آخر کار ،سمجھے کہ قلم اور قلم کار بھی رو پڑتا*


کیسے!!! 😣


جس  نے مقام حاصل کرنا ہوتا وہ باپ کے موچی َپن کے پٹھے پر بیٹھ کر بھی حاصل کر سکتا اور *جس نے مقام حاصل نہیں کرنا ہوتا وہ بیشک موچی مارکیٹ کا مالک بھی ہو پھر بھی مقام حاصل نہیں کر پاتا*

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only