پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھی آزربیجان پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کئی چند روز سے آزربیجان اور آرمینیا درمیان سرحدی چھڑپیں جاری ہیں اور حالات کشیدہ ہیں۔۔۔
آزربائیجان اور آرمینیا کے درمیان سرحدی جھڑپوں میں تیزی آنے کے بعد ترکی نے اپنے مسلمان آزری بھائیوں کو جنگ میں ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔۔
ترک ڈیفنس انڈسٹریز اور آزربائیجان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ترک وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ترکی کے ڈرون طیارے اور میزائل ہر وقت آزربائیجان کیلئے حاضر ہیں۔۔۔
ترک وزیر دفاع نےآزربائیجان کے وزیر دفاع سے ملاقات میں کہا کہ جنگ میں استعمال ہونے والا الیکٹرانک دفاعی نظام بھی فراہم کیا جا سکتا ہے۔۔۔
Post a Comment