شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
اس کی وہ جانے اسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
👇👇👇
تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کی بلاجواز گرفتاری کے خلاف پاکستان سنی تحریک لاہور کے زیر اہتمام شاندار احتجاجی مظاہرہ
احتجاجی مظاہرے میں شریک عوام اہلسنت نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر درج تھا کہ پاکستان بنانے والے اور ہر موقع پر پاک فوج کا دفاع کرنے والے علماء ومشائخ کی اولادوں کو بلاوجہ تنگ نہ کیا جائے
یادرہے کہ چند روز قبل شیعہ فرقے کی جھوٹی درخواست پر سچے عاشق رسول اور اہلبیت کے خادم و نوکر شخص ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کو پنجاب پولیس نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے انہیں گھر سے گرفتار کیا تھا اور بعد ازاں ڈاکٹر جلالی صاحب کے بھائی مفتی عابد جلالی کی وفات پر انہیں پنجاب پولیس کے افسران کی طرف سے بھائی کے جنازے میں شرکت کے لیے بھی اجازت نہیں دی گئی
حکومت اور پولیس کے اس دوہرے معیار کو لے کر بریلوی مکتبہ فکر کے لوگوں میں بہت غم و غصہ پایا جاتا ہے
Post a Comment