جس سے پنجاب خیبر پختوں خواں بلوچستان گلگت بکتیستان مری کشمیر ہزارہ ڈویژن اور گردونواح میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان یہ سلسلہ کل دوپہر سے اثر انداز ہوگا جو وقفے وقفے سے 2 اگست تک جاری رہے گا عید کے دنوں میں بھی بارش کا امکان اس دوران ہوا کی رفتار 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہو سکتی🌩🌧😍
*خیبر پختوں خوا* میں کل سے بارشوں کا سلسلہ اثر انداز ہوگا جس سے مینگورہ مردان پشاور صوابی بنوں کوہاٹ ڈیرہ اسماعیل خان لکی مروت مظفر آباد ایبٹ آباد مانسہرہ سوات اور گوردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہوا کی رفتار 60 سے 70 کلومیٹر تک ہو سکتی شدید موسمی حالات کا بھی خدشہ بارش کی مقدار 70 سے 100ملی میٹر تک ہو سکتی🌩🌧😍
*بلوچستان* کی بات کی جائے تو اس دوران خضدار کوئٹہ قللہ سیف اللہ لسبیلہ گوادر تربت آواران لورالائی ڈیرہ بگٹی اور گردونواح گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہوا کی رفتار 60 سے 65 کلومیٹر تک ہو سکتی باقی علاقوں میں موسم خشک رہے گا زیارت سبی ژوب میں بھی گرج چمک کیساتھ بارشوں کا امکان یہ سلسلہ کل رات سے شروع ہوگا جو 1 اگست تک اثر انداز ہوگا🌩🌧😍
*سندھ* کی بات کی جائے تو ابھی ایک اچھا سلسلہ اختتام پذیر ہوا ہے آج سے اگلے چند دن سندھ میں موسم خشک اور گرم رہے گا فلحال چند مقامات پر لوکل ڈویلپمنٹ ہو سکتی ہے جن۔ میں تھر بدین ٹھٹھ شہداد کوٹ سکھر دادو کے علاقے شامل ہیں باقی کراچی حیدرآباد میں موسم خشک رہے گا بارش کے امکانات کم ہیں🌩🌧😍 *پنجاب:* یہ سلسلہ پنجاب پر زبردست اثر انداز ہوگا کل شام یا رات سے سلسلہ شروع ہوگا جو 2 اگست تک جاری رہے گا اس دوران پنڈی اسلام آباد اٹک چکوال کلر سیداں تلا گنگ گجرات سیالکوٹ ڈسکہ نارووال لاہور گوجرانوالہ فیصل آباد سرگودھا ساہیوال خانیوال بوریوالا اوکاڑہ قصور حافظ آباد اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہوا کی رفتار 60 سے 65 کلومیٹر تک ہو سکتی اس کے علاوہ ملتان بہاولپور رحیم یار خان لایا بھکر مظفر گڑھ تونسہ ڈیرہ غازی خان اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بہاولنگر جھنگ عارف والہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان یہ سلسلہ کل دوپہر سے اثر انداز ہوگا اور 2 اگست تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا
*باقی سب کچھ اللہ پاک بہتر جانتے ہے
Post a Comment