Monday, July 20, 2020

لائن آف کنٹرول پر بھارت اپنی ناپاک حرکتوں سے پھر باز نہ آیا

ایل او سی اپڈیٹ
ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر کے گاؤں سیری کہاولیاں کا رہائشی 19 سالہ نوجوان معین اختر  بھارتی فوج کی ٹارگٹ فائرنگ سے زخمی ہو گیا نوجوان کھیتوں میں مال مویشی چرا رہاتھا کہ بھارتی فوج نے فائرنگ کا نشانہ بنایا بھارتی گولیاں نوجوان کی دونوں ٹانگوں میں لگی زخمی نوجوان کو سماہنی سے ابتدائی طبعی امداد کے بعد  ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر منتقل کر دیاگیا  ادھر برنالہ سیکٹر پر بھی مکار دشمن کی جانب سے گولہ باری باری کا سلسلہ جاری ہے مقامی ذرائع کے مطابق برنالہ لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقوں میں فائرنگ و گولہ باری کا سلسلہ وقفہ وقفہ سےجاری ہے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only