بھارت کو لداخ کے علاقے کی اہمیت کا خوب اندازہ ہے لیکن بھارت اپنے ہی کئے پر پھنس چکا ہے کشمیر پر آرٹیکل 360 لگا کر بھارت نے نیپال اور چائنہ کے لئے راستہ ہموار کیا ہے اور بھارت کو اب یہ سمجھ آرہا ہے کہ کیوں پاکستان کشمیر کے معاملے پر خاموش رہا
چائنہ نے لداخ کے جس علاقے پر قبضہ کیا ہے وہ گلگت بلتستان کو آنے والا واحد راستہ تھا جو اب بھارت کی پہنچ سے نکل چکا ہے اور اس کے علاوہ باقی جو علاقہ قبضہ کیا ہے وہ جموں کشمیر کی طرف آنے والا واحد راستہ ہے
یاد رکھیں جموں کشمیر میں اس وقت تقریباً چھ سے سات لاکھ بھارتی فوج موجود ہے اور بھارتی فوج کی سپلائی اسی واحد راستے سے ہوتی ہے اب بھارتی فوج کیلئے جموں کشمیر سے واپس ہونا کافی حد تک مشکل ہو چکا ہے اور تقریباً ذیادہ تر بھارتی فوج کے آفیسر یہ بات سمجھ چکے ہیں کہ جو حال پاکستان نے امریکہ کا افغانستان میں کیا تھا وہی انکے ساتھ ہونے والا ہے۔
مزید گیم تو سب کو سمجھ آچکی ہے لیکن دیکھتے ہیں کہ بھارت اب اس سارے معاملے کو کیسے ڈیل کرتا ہے۔
اسلام زندہ باد
Post a Comment