رپورٹ طارق ملک
نئی دہلی : چین، نیپال اور بنگلہ دیش کے بعد بھوٹان نے بھی مودی حکومت کو جھٹکا دے دیا۔
بھارت کو ہر طرف سے منہ کی کھانی پڑ رہی ہے۔ کبھی نیپال کے ہاتھوں پسپائی، کبھی لداخ میں ہوئی خوب پٹائی، مودی نے بھارت کا مذاق بنوا دیا۔ اور اب نیپال کے بعد بھوٹان نے بھی بھارت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دی ہے۔
بھارتی ریاست آسام کے سرحدی اضلاع کا پانی خاموشی سے روک لیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق آسام کے سرحدی ضلع باکسا کے چھ ہزار سے زائد کسانوں نے گزشتہ روز پانی کی اچانک بندش کے خلاف مظاہرہ کیا۔
بھوٹان نے کوئی وجہ بتائے بغیر پانی بند گیا۔ بھوٹان کے اس فیصلے کے خلاف ضلع باکسا اور دیگر علاقوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔
Post a Comment