NawaiSadaqat |
کراچی میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے
صوبائی وزیر اطلاعات و مذہبی امور ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ اجتماعات اور عبادات میں ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔*
*ناصر حسین شاہ کاکہنا تھا کہ ہمیں ٹائیگر فورس کے نام پر اعتراض ہے، ٹائیگر فورس نے کرنا کچھ نہیں بس باتیں بناتے ہیں، ہم خیر اور بھلائی کاکام کرنے والی فورس کاخیر مقدم کریں گے۔*
*گورنرراج کے حوالے سے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ ان کی پرانی خواہش ہے، ساری غلط چیزیں سندھ میں ان کو نظر آتی ہیں، دیگر صوبوں میں جہاں ان کی حکومت ہے وہاں کیوں بات نہیں کرتے، یہ خود لاک ڈاؤن کی تعریفیں کرتے رہے لیکن اب مخالفت کررہےہیں
Post a Comment