Sunday, May 24, 2020

*‏ترکی مشکل کی ہرگھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ ہے، ترک صدر طیب اردوگان*

رپورٹ : ملک طارق

اسلام آباد : ترک صدررجب طیب اردگان کا پاکستان صدر ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون،‏ترک صدرکی پاکستان کی قیادت اور قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی

 ‏ترک صدر کا طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کےخاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار ‏ترکی مشکل کی ہرگھڑی میں پاکستان کےشانہ بشانہ کھڑاہے، ترک صدر طیب اردوگان

‏صدرعارف علوی نےبھی ترک ہم منصب اورترک عوام کو عید کی مبارکباد دی امید ہے کورونا وبا کےچیلنج پر جلد قابو پالیا جائے گا،صدر مملکت عارف علوی

صدرمملکت نےپاکستانی شہریوں کی دیکھ بھال پرترک صدرکاشکریہ اداکیا

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only