Saturday, July 25, 2020

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایجنٹ کمانڈر عبدالرشید ڈار عرف خورشید عالم ہلاک

ایسے غداروں کا یہی انجام ہوتا ہے۔ خواہ وہ کاک پرے ہو یا یہ خورشید عالم، جو غدار کشمیری اپنے وطن کی آزادی کیلئے کام کرنے والوں کو بے گناہ نوجوانوں کو مارے گا یا بھارتی فوج کے ہاتھوں مروائے گا۔ اس کو ایک نہ ایک روز مجاہدین کے ہاتھوں جہنم و اصل ہونا ہی پڑیگا۔ کاک پرے ہو یا عبدالرشید ایسے لوگوں کیلئے کشمیر میں کوئی جگہ نہیں۔

یہ سب شیخ عبداللہ مفتی سعید بخشی غلام محمد جیسے غداران وطن کے ٹولے میں شامل لوگ ہیں۔ کشمیری انہیں خوب پہنچانتے ہیں۔ یہ کسی بھی روپ میں آئینگے ہمیشہ کتے کی موت مارے جائینگے۔ امید ہے اب ایسے بھارتی ایجنٹ بننے والے دیگر لوگوں کو بھی عبرت حاصل ہو گی جو بھارتی فوج کیلئے شب و روز کام کرتے ہیں اور ان کے بل بوتے پر خود کو چند بندوق برداروں کیساتھ مل کر کمانڈر سمجھنے لگتے ہیں۔ کشمیریوں نے تو اس وقت جب بھارتی جبر واستبداد عروج پر تھا۔ ذرائع مواصلات اور میڈیا اتنا تیز نہ تھا۔ انٹرنیٹ موجود نہ تھا۔ وادی کشمیر کی ایک بھی خبر باہر نہیں جاتی تھی صرف بی بی سی سے کسی سنگین سانحہ کی بھارتی فوج کے مظالم اور قتل عام کی خبر سننے کو ملتی تھی۔ اس وقت کشمیریوں نے غداروں کو نہیں چھوڑا تو اب بھلا وہ کیسے انہیں معاف کر سکتے ہیں۔ جن کی وجہ سے بڑے بڑے مجاہد فدائی اور بے شمار آزادی کے سپاہی بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ ان شہیدوں کے قصاص میں ان غداروں کا کام تمام کرنا کوئی غلط کام نہیں
یہ ثواب کا کام کشمیری مجاہدین کو جاری رکھنا چاہیے

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only