Monday, May 18, 2020

بریکنگ نیوز // ٹرانسپورٹ کے بعد اب ٹرین بھی پٹری پر آ گئی

وفاقی حکومت نے جزوی ٹرین آپریشن چلانے کی منظوری دے دی ۔۔ ذرائع

حکومت کا 20 مئی سے جزوی ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ ۔۔ ذرائع

محدود آپریشن کے ساتھ 30 ٹرینیں چلائی جائیں گئیں ۔۔

مسافروں کے پاس اپنا ماسک ۔گلوز۔سینیٹائزر۔ اور صابن ہونا لازمی ہے
۔۔ ریلوے احکام

ریلوے اسٹیشن سے 200 میٹر تک ایریا میں غیر ضروری افراد کا داخلہ بند ھو گا ۔۔ ریلوے ذرائع

Post a Comment

مشہورموضوعات

...
آپکی پسند کےمطابق چیزیں

Whatsapp Button works on Mobile Device only